بنیادی معلومات اور تاریخیں

  • ​ آن لائن درخواست کی تاریخ: 5 جون 2026 سے 29 جون 2026 تک۔
  • ​امتحان: اسٹیج ون (Stage 1) کا امتحان اگست کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں متوقع ہے۔
  • ​نتیجہ: اگست کے آخر یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے

پاس کسی تسلیم شدہ پولی ٹیکنک

​اہلیت (Eligibility Criteria):j

  • ​صنف: صرف غیر شادی شدہ مرد امیدوار ہی اس کے لیے اہل ہیں۔
  • ​تعلیم: امیدوار کے پاس کسی تسلیم شدہ پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ (AICTE سے منظور شدہ) سے 3 سالہ ڈپلومہ ہونا چاہیے یا پھر متعلقہ انجینئرنگ ٹریڈ میں تعلیم ہونی چاہیے۔ تمام تعلیمی کورسز میں کم از کم 50% نمبر ہونا لازمی ہے۔
  • ​عمر کی حد (DOB):
    • ​اگنِویر اپرنٹس فرسٹ 2027 بیچ: تاریخ پیدائش 1 دسمبر 2004 سے 31 مئی 2009 کے درمیان ہونی چاہیے۔
    • ​اگنِویر اپرنٹس سیکنڈ 2027 بیچ: تاریخ پیدائش 1 مئی 2005 سے 31 اکتوبر 2009 کے درمیان ہونی چاہیے۔

​انتخابی عمل (Selection Process):

  • ​اسٹیج 1: اس میں 100 سوالات پر مشتمل پیپر ہوگا جس میں انگلش، جنرل اویئرنس، سائنس، اور ریاضی کے ساتھ ساتھ امیدوار کے متعلقہ ‘ٹریڈ’ (Trade) سے متعلق سوالات بھی شامل ہوں گے۔
  • ​نیگیٹو مارکنگ: غلط جواب پر 0.25 نمبر کی کٹوتی ہوگی۔
  • ​فزیکل فٹنس (PFT): اس میں 1.6 کلومیٹر کی دوڑ 6.5 منٹ میں، اسکواٹس (اٹھک بیٹھک)، پش اپس، اور بینڈ نی سیٹ اپس شامل ہیں۔
  • ​اسٹیج 2: فزیکل کے بعد دوبارہ تحریری امتحان ہوگا جس کا پیٹرن تقریباً پہلے جیسا ہی ہوگا۔

​دیگر تفصیلات:

  • ​درخواست فیس: 550 روپے (+ 18% جی ایس ٹی)۔
  • ​تنخواہ: یہ بھرتیاں بھی انڈین نیوی کے ‘اگنِویر’ پروگرام کے تحت ہیں، لہذا تنخواہ کا ڈھانچہ اسی کے مطابق (SSR/MR والا) ہوگا۔
  • ​اپلائی کیسے کریں: آفیشل ویب سائٹ پر لاگ ان کر کے درخواست دی جا سکتی ہے۔

Leave a Comment