Bismillha home

ملازمت کی تفصیلات: سعودی عرب کے ایک معروف تعلیمی ادارے کو ایسے تجربہ کار لیگویج انسٹرکٹر (Lecturer) کی ضرورت ہے جو اردو زبان پر مکمل عبور رکھتا ہو۔

ذمہ داریاں:

طلباء کو اردو زبان کی گرامر، ادب اور بول چال سکھانا۔

تعلیمی نصاب (Curriculum) تیار کرنا اور کلاس روم کی سرگرمیوں کا انتظام کرنا۔

طلباء کی کارکردگی کا جائزہ لینا اور رپورٹ تیار کرنا۔

اہلیت:

  • متعلقہ مضمون میں ماسٹرز ڈگری (M.A/M.Com یا اس کے مساوی)۔
  • تدریس (Teaching) کا کم از کم 2 سے 3 سال کا تجربہ۔
  • عربی اور انگریزی زبان کی بنیادی سمجھ بوجھ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔

مقام: سعودی عرب (مختلف شہر) عہدہ: فل ٹائم (Full-time)

سعودی عرب میں اردو لینگویج انسٹرکٹر کی ضرورت ہےملازمت کی تفصیلات: AAAA سعودی عرب کے ایک معروف تعلیمی ادارے کو ایسے تجربہ کار لیگویج انسٹرکٹر (Lecturer) کی ضرورت ہے جو اردو زبان پر مکمل عبور رکھتا ہو۔ذمہ داریاں:طلباء کو اردو زبان کی گرامر، ادب اور بول چال سکھانا۔تعلیمی نصاب (Curriculum) تیار کرنا اور کلاس روم کی سرگرمیوں کا انتظام کرنا۔طلباء کی کارکردگی کا جائزہ لینا اور رپورٹ تیار کرنا۔اہلیت:متعلقہ مضمون میں ماسٹرز ڈگری (M.A/M.Com یا اس کے مساوی)۔تدریس (Teaching) کا کم از کم 2 سے 3 سال کا تجربہ۔عربی اور انگریزی زبان کی بنیادی سمجھ بوجھ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔مقام: سعودی عرب (مختلف شہر) عہدہ: فل ٹائم (Full-time)

سعودی عرب میں اردو لینگویج انسٹرکٹر کی ضرورت ہے
ملازمت کی تفصیلات: سعودی عرب کے ایک معروف تعلیمی ادارے کو ایسے تجربہ کار لیگویج انسٹرکٹر (Lecturer) کی ضرورت ہے جو اردو زبان پر مکمل عبور رکھتا ہو۔
ذمہ داریاں:
طلباء کو اردو زبان کی گرامر، ادب اور بول چال سکھانا۔
تعلیمی نصاب (Curriculum) تیار کرنا اور کلاس روم کی سرگرمیوں کا انتظام کرنا۔
طلباء کی کارکردگی کا جائزہ لینا اور رپورٹ تیار کرنا۔
اہلیت:
متعلقہ مضمون میں ماسٹرز ڈگری (M.A/M.Com یا اس کے مساوی)۔
تدریس (Teaching) کا کم از کم 2 سے 3 سال کا تجربہ۔
عربی اور انگریزی زبان کی بنیادی سمجھ بوجھ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
مقام: سعودی عرب (مختلف شہر) عہدہ: فل ٹائم (Full-time)